سیاست ساڑھے 23 ہزار اہلکار، ایک ہزار کنٹینرز، مارچ سے پہلے اسلام آباد میں سکیورٹی انتظامات انتظامیہ کے مطابق اسلام آباد کے اہم داخلی و خارجی راستوں پر کنٹینرز پہنچانا شروع کر دیے ہیں جبکہ اسلام آباد میں ساڑھے 23 ہزار سکیورٹی اہلکار تعینات کیے جانے کا منصوبہ ہے۔