ملٹی میڈیا کیا بغیر چیخے رولر کوسٹر پر رائیڈ ممکن ہے؟ منہ کے ذریعے نکلنے والے ذرات سے وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر جاپان کے ایک پارک نے رولر کوسٹر پر بغیر چیخے بیٹھنے کے لیے ویڈیو جاری کی ہے۔