رچرڈ برانسن

ان تین ارب پتی تاجروں کو خلا کے سفر کی کیوں سوجھی؟

’ایک نسل تھی جس نے لوگوں کو چاند پر اترتے دیکھا، لیکن تب انہیں ایک تشنگی کا احساس ہوا۔ شاید یہ قدرتی بات ہے کہ نجی شعبے کے تاجر جیف بیزوس، ایلون مسک اور رچرڈ برانسن اس تشنگی کو مٹانا چاہتے ہیں۔‘