ملٹی میڈیا انڈیا کے زیرانتظام کشمیر میں ’دودھ کا گاؤں‘ کیوں مشہور ہے؟ دودرن میں دودھ کا کاروبار ایک منفرد انداز میں کیا جاتا ہے اور گاؤں کے 80 سے زیادہ گھرانے صدیوں پرانی روایت کے مطابق سفید مائع کو محفوظ رکھنے کی غرض سے لکڑی کے فرج استعمال کرتے ہیں۔