حکومت نے زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافے کی وجوہات میں ترسیلات زر میں بہتری، خدمات کی برآمدات میں اضافہ، کرنٹ اکاؤنٹ کی بہتر صورت حال اور عالمی کیپیٹل مارکیٹوں تک دوبارہ رسائی کو قرار دیا۔
حکومت نے پاکستان میں کرپٹو کونسل کے قیام پر کام شروع کر دیا ہے اور اس حوالے سے اعلیٰ سطح پر مشاورت بھی شروع کر دی گئی ہے۔