زلمے

افغان امن مذاکرات: قطر خاموش، دنیا میں اضطراب

امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں صحافیوں کو بتایا ہے کہ چار معاملات میں سے تین پر تقریباً مفاہمت ہوچکی ہے اور ایک پر پیش رفت تو ہوئی ہے لیکن اختلافات ابھی باقی ہیں۔