ویڈیو لاہور چڑیا گھر کے تین جانوروں کو آسان موت دینے کی تجویز لاہور کے چڑیا گھر کی انتظامیہ تین جانوروں کو آسان موت دینے (یوتھنائز کرنے) پر غور کر رہی ہے۔