میری کہانی پہنچا تو لاشیں نکالی جا رہی تھیں: متاثرین سولجر بازار کراچی ترجمان ریسکیو 1122 کے مطابق، گیس پریشر مشین کے استعمال سے دھماکہ ہوا اور تین منزلہ عمارت کی چھت گر گئی جس سے 16 افراد جانوں سے گئے۔