میری کہانی

پمز میں بچ جانے والے بچے کی دوسری ’ماں‘

شاید اس بچے کو کبھی معلوم بھی نہ ہو۔ وہ بڑا ہوگا، اپنی زندگی جیے گا، اپنے لوگوں کو پہچانے گا اور شاید کبھی یہ نہ جان سکے کہ اس کی زندگی کے پہلے دنوں میں ایک ایسی عورت بھی تھی، جس نے اسے جنم نہیں دیا تھا، مگر اسے مرنے نہیں دیا۔