سیاست عمران خان کے بیٹوں کو والد کی صحت پر تشویش، ملاقات کی خواہش عمران خان کے بیٹوں کا کہنا ہے کہ اگر ان کے والد اپنی حالت کا موازنہ مرسی سے کر رہے ہیں تو صورتحال کی سنگینی کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔