ایشیا قرآن کی بےحرمتی: عراق نے سویڈش سفیر کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا روئٹرز کے مطابق بغداد میں حکومتی بیان میں کہا گیا کہ یہ فیصلہ اس وقت سامنے آیا جب عراق نے سویڈن سے کہا کہ اگر قرآن کو دوبارہ جلایا گیا تو وہ سفارتی تعلقات منقطع کر دے گا۔