پاکستان شرجیل میمن ہسپتال میں شراب برآمدگی کے مقدمے سے بری کیمیائی تجزیے میں بوتلوں سے شراب کے بجائے شہد اور زیتون کا تیل ملنے کا انکشاف، استغاثہ الزامات ثابت کرنے میں ناکام رہا، جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کا تفصیلی فیصلہ۔