گھر کیٹ اور میگن کے درمیان کشمکش جس سے اکثر خواتین گزرتی ہیں ’اچھی‘ اور ’بری‘ عورت کی تقسیم صرف شاہی خاندانوں تک محدود نہیں رہتی بلکہ گھروں، دفاتر، کلاس رومز اور دوستیوں تک سرایت کر جاتی ہے۔