پاکستان صحافی اجے لالوانی قتل کیس: خاندان 4 سال بعد بھی انصاف کا منتظر سکھر کی تحصیل صالح پٹ سے تعلق رکھنے والے صحافی اجے لالوانی کو 17 مارچ 2021 کی شام فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا تھا۔