پاکستان لاپتہ صحافی کی اہلیہ کا انتقال: ’اب تو مدثر کو بازیاب کروانا چاہیے‘ آرٹسٹ اور رضاکار صدف چغتائی 2018 میں ’لاپتہ‘ ہونے والے اپنے شوہر مدثر نارو کی تلاش جاری رکھے ہوئے تھیں۔ جمعے کی رات ان کا انتقال ہو گیا۔