سوشل ’لازوال عشق‘ لائسنس یافتہ پاکستانی ٹی وی چینل پر نشر نہیں ہو گا: پیمرا اس ڈیٹنگ شو کی میزبانی معروف پاکستانی اداکارہ عائشہ عمر کر رہی ہیں جبکہ پروگرام کے شرکا بھی پاکستانی نوجوان لڑکے لڑکیاں ہیں۔