کرکٹ کراچی ٹیسٹ: پاکستان فتح سے تین وکٹ کی دوری پر سری لنکا کی یہ تین وکٹیں پاکستان کی 13 سال کے بعد کسی ہوم ٹیسٹ سیریز میں فتح کی راہ میں مزید حائل ہیں۔