کھیل پاکستان کا اسرائیل کے خلاف شطرنج میچ کا بائیکاٹ چیس فیڈریشن آف پاکستان (سی ایف پی) کے مطابق اسرائیل کے حوالے سے پاکستان کی پالیسی اور فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کے باعث یہ فیصلہ کیا گیا۔