پاکستان قندیل قتل کیس: ملزم بیٹوں کو معاف کرنے کی درخواست مسترد قندیل بلوچ کے والدین کے مطابق انہوں نے باقی ملزمان کو معاف نہیں کیا۔