بلاگ پاکستانی معاشرے میں بڑھتی ہوئی عدم برداشت گھروں سے سوشل میڈیا تک بڑھتی نفرت اور تشدد کے واقعات اس بات کا اشارہ ہیں کہ برداشت اور مکالمے کی روایت کمزور پڑ چکی ہے۔