کرکٹ کراچی: پی ٹی وی کا سب سے کم ہدف کا دفاع، 232 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا پی ٹی وی نے کراچی میں سوئی نادرن (ایس این جی پی ایل) کے خلاف صرف 40 رنز کا ہدف کا کامیاب دفاع کرتے ہوئے پریزیڈنٹس ٹرافی کا میچ دو رنز سے جیت لیا۔