دفتر خواتین حقوق کمیشن کی سربراہ کو اچانک برخاست کیوں کیا گیا؟ فوزیہ وقار کا کہنا ہے کہ انہیں سیاسی بنیادوں پر نوکری سے نکالا گیا کیونکہ 2014 میں ان کی تعیناتی اُس وقت کے وزیراعلیٰ میاں شہباز شریف نے کی تھی۔