فن کینیڈا: بشنوئی گینگ نے کپل شرما کے کیفے پر دوبارہ فائرنگ کیوں کی؟ کپل کے کیفے ’کپس کیفے‘ پر ایک ماہ کے دوران دوسری بار فائرنگ کے واقعے کے بعد گینگسٹر لارنس بشنوئی سے منسوب گروپ نے حملے کی ذمہ داری قبول کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔