پاکستان پاکستان انڈیا جنگ کا ایک سال: جب لوگ ’انڈین ڈرون کباڑ میں بیچتے رہے‘ واہگہ گاؤں کے ایک رہائشی نے بتایا کہ ’پچھلے سال کی جنگ میں یہاں کوئی خطرناک صورت حال نہیں تھی بلکہ ہمیں تو لگا ہی نہیں کہ کوئی جنگ ہے۔‘