مارٹا

برازیل کی کھلاڑی مارٹا نے مردوں کا ریکارڈ بھی توڑ ڈالا

اٹلی کے ساتھ اہم میچ میں برازیل کی مارٹا نے 17واں گول سکور کر کے میگا ایونٹ میں سب سے زیادہ گول کرنے کا ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔