دنیا جنگ سے متاثرہ معیشتوں کو 50 ارب ڈالر تک فراہم کیے جا سکتے ہیں: آئی ایم ایف کرسٹالینا جارجیوا نے کہا کہ کمزور معیشتوں کی امداد کے لیے آئی ایم ایف فوری طور پر 20 سے 50 ارب ڈالر کی امداد فراہم کرے گا۔