بلاگ ’شوہر مارتا ہے شکر کرو گھر سے تو نہیں نکالتا‘ عورت کو زدوکوب کرنے کی باہر تک آتی آوازیں اس سماج کو قبول ہیں مگر تشدد کا شکار بننے والی عورت کا باہر نکل کر ظلم کے خلاف آواز اٹھانا، انصاف مانگنا قبول نہیں۔