نئی نسل ’میرے لیے مذہب کبھی رکاوٹ نہیں بنا‘: پنجاب پولیس کے راجیندر مہیگوار لاہور میں تعینات ہندو برادری سے تعلق رکھنے والے اے ایس پی راجیندر کا کہنا ہے کہ محکمے میں کسی کی مذہبی شناخت نہیں دیکھی جاتی، پولیس فورس میں سب افسران یکساں ذمہ داری کے ساتھ کام کرتے ہیں۔