امریکہ امریکی وزیر جنگ کا خطاب میں بائبل کی جعلی آیت کا حوالہ بدھ کو پینٹاگون میں عبادت کی ایک تقریب کے دوران پیٹ ہیگسیتھ کا خطاب دیکھنے والے ناظرین حیران رہ گئے اور یہ سوال کرنے لگے کہ کیا واقعی انہوں نے اداکار سیموئل ایل جیکسن کے مشہور جملے کا حوالہ دیا ہے؟