پاکستان ’آپ اپنے ثبوت لائیں، ہم اپنے:‘ دہشت گردی کے الزامات پر پاکستانی وزیر کا انڈین میڈیا کو چیلنج مصدق ملک نے مؤقف اختیار کیا کہ محض زبانی باتوں اور شواہد کے فقدان کے باعث بہت سے مسائل حل نہیں ہو پاتے۔