پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے ایک پریس کانفرنس میں اعلان کیا کہ اس سال ملتان سلطانز کو پی سی بی خود آپریٹ کرے گا۔
ملتان سلطانز
پی ایس ایل 10 میں حصہ لینے والے کھلاڑیوں کا ڈرافٹ پیر کو لاہور میں ہوا جس میں تمام فرنچائزز کے نمائندوں نے اپنے اپنے پسندیدہ کھلاڑیوں کا انتخاب کیا۔