امریکہ 9/11: رمزى بن الشيبه گوانتاناموبے مقدمے کے لیے ان فٹ، طبی بورڈ رمزى بن الشيبه کی میڈیکل رپورٹ دیکھنے والے تین افراد کے مطابق انہیں ’نفسیاتی مسائل‘ کے ساتھ پوسٹ ٹرامیٹک سٹریس ڈس آرڈر ہے۔