بلاگ توپ اور مور کا کیا قصور؟ مظاہرین احتجاج جاری رکھیں لیکن توپ کو اس کی مقررہ جگہ اور پرندے کو اس کے مسکن تک پہنچا دیں، ان کا کوئی قصور نہیں۔