فٹنس مسلمان خواتین کے لیے اپنا برانڈ شروع کرنے والی نائکی کی سفیر آن لائن کچھ دستیاب نہ ہونے پر شازیہ نے اکتوبر 2015 میں کھیلوں کے کپڑوں کے برانڈ ایس ایچ ایتھلیٹکس کا آغاز کیا، جہاں بھدا دکھے بغیر ورزش کے لیے آرام دہ لباس تخلیق کیے جاتے ہیں۔