ناہید اختر

جب ملکہ ترنم نور جہاں بسترمرگ پر مہناز کا گانا سن کر رو پڑیں

مشہور گلوکارہ مہناز نے اُس دور میں اپنے لیے منفرد جگہ بنائی جب فلم نگری میں نور جہاں، ناہید اختر اور رونا لیلیٰ کا طوطی بولتا تھا۔ مہناز کی ساتویں برسی پرخصوصی تحریر۔