موسیقی طلحہ انجم دوسرے سال بھی سپاٹی فائی پر ٹاپ آرٹسٹ سپاٹی فائی کے مطابق پاکستانی موسیقی کے لیے یہ ایک شاندار سال رہا، مقامی موسیقی کی سٹریمنگ 70 فیصد بڑھ گئی۔
موسیقی ’ون ڈرم سرکل‘: جہاں ڈھول کی تھاپ دلوں کو جوڑتی ہے یہ صرف موسیقی کا مظاہرہ نہیں بلکہ ایک اجتماعی توانائی کا استعمال ہے جو ذہنی سکون اور خوشی کا باعث بنتا ہے۔