\

موسیقی

فیصل آباد کے رحمت گراموفون والے، جن کے پاس نصرت فتح کے اَن سنے گانے محفوظ

نصرت فتح علی خان کی سب سے زیادہ ریکارڈنگز کرنے کا اعزاز رکھنے والے فیصل آباد کے رحمت گرامو فون کے مالک چوہدری رحمت علی کے بیٹے میاں محمد اسد کہتے ہیں کہ ان کے پاس نصرت فتح علی خان کی متعدد ایسی ریکارڈنگز محفوظ ہیں، جو کہیں ریلیز نہیں ہوئیں۔