دنیا امریکہ میں اسرائیلی جاسوسی کا ’انتہائی سنگین‘ خطرہ: رپورٹ امریکی میڈیا نے امریکی حکام کے حوالے سے رپورٹ کیا ہے کہ پینٹاگون نے اسرائیل کی جانب سے لاحق انسداد جاسوسی خطرے کی سطح کو بلند ترین درجے تک بڑھا دیا ہے۔