کیمپس پنجاب میں تعلیمی سال ’تقریبا 100‘ دن تک محدود، والدین پریشان پنجاب میں نجی سکول مالکان کا کہنا ہے کہ حکومت سال میں اتنی چھٹیاں دیتی ہے کہ تعلیمی سال 240 دن کی بجائے 90 سے 120 دن تک محدود ہو چکا ہے۔