ندیم افضل چن

عفت حسن رضوی مختارے کو ڈرانا ضروری ہے

چن صاحب نے آپ اور ہم جیسے ضدی ’مختارے‘ کو ڈرانے کے لیے پیار سے ایک بات سمجھائی ہے اور میری مانیں تو یہی بات لاکھوں میں ایک ہے۔ ’مختاریا! کم از کم ہزاروں لوگ مر رہے ہیں، اندازہ کوئی نہیں کیوں کہ حکومت بتا نہیں رہی۔‘