سیاست حمایت کے بدلے ن لیگ کو کیا تسلی دی گئی؟ مسلم لیگ نواز اس مبینہ ڈیل کے تحت اپنے بیانیے میں نرمی پیدا کرے گی کیونکہ ن لیگ کا ’ووٹ کو عزت دو‘ کا نعرہ بنیادی طور پر عسکری قیادت کی سیاست میں مداخلت کے خلاف تھا۔