نقطۂ نظر کیا لبرل ورلڈ آرڈر معدوم ہوچکا؟ لبرل عالمی نظام کی بنیاد یہ تھی کہ معاشی انضمام جنگ کو غیر ضروری بنا دیتا ہے، کیونکہ باہمی مفادات تصادم کو روکتے ہیں۔