ویسٹ اینڈ تھیٹر لندن پیلاڈیم

میڈونا کو بھی سینسرشپ کا سامنا؟

رات 11 بجے کی ڈیڈلائن سے صرف پانچ منٹ اوپر ہوئے تھے۔ ہم نے مزید ایک گیت گانا تھا اور پیلاڈیم نے نو ٹن وزنی دھاتی پردہ گرا کر ہمیں سینسر کرنے کا فیصلہ کیا: میڈونا