کرکٹ ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ، انڈیا کی پاکستان کو شکست پاکستانی ٹیم نے اوپنرز منیبہ علی اور گل فیروزہ کے مضبوط آغاز کے باوجود روایتی اور مایوس کن کھیل کا مظاہرہ کیا اور انڈین ٹیم کے 170 رنز کے جواب میں صرف 106 رنز بنا سکی۔