دنیا کرونا پابندیوں میں پارٹی کا انکشاف، بورس جانسن کی سیکرٹری مستعفی برطانوی وزیراعظم کی سابق پریس سیکرٹری ایلیگرا سٹریٹن اس معاملے کی پہلی متاثرہ فریق بنیں جب ایک لیک ویڈیو میں انہیں ڈاؤننگ سٹریٹ میں منعقدہ کرسمس پارٹی کے بارے میں پوچھے جانے پر ہنستے ہوئے دکھایا گیا۔ بورس جانسن اور کرونا پابندیاں برطانیہ سمیت کئی ملکوں میں کرونا کے ’اومیکرون‘ ویرینٹ کی تصدیق برطانیہ: کرونا سے سیاہ فام افراد کی زیادہ اموات کی تحقیقات