کرکٹ آسٹریلیا کے سربراہ ٹوڈ گرین برگ کے مطابق ’ٹیسٹ کرکٹ کے کم میچ ہمارے دوست ہیں، دشمن نہیں۔‘
ٹیسٹ میچ
آسٹریلیا کی اس جیت کا مطلب یہ بھی ہے کہ اس نے براہ راست ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ کے فائنل میں جگہ بنا لی ہے، جہاں وہ جون میں لارڈز میں جنوبی افریقہ کے خلاف کھیلے گا۔