کرکٹ ٹیم خوف سے کھیل رہی ہے، عاقب ’خود کو آئینے میں دیکھیں‘: گلیسپی پاکستان کے سابق کوچ جیسن گلیسپی نے کہا کہ ’یہ بالکل واضح ہے کہ ان کے پاس سلیکشن کی کوئی حکمت عملی نہیں۔ خاص طور پر عاقب جاوید کی زیر نگرانی۔ وہ روزانہ کپڑوں کی طرح فیصلہ بدلتے ہیں۔‘