پاکستان ’مصالحہ بیچنے والے کو کیا پتہ ٹیکس گوشوارے کیسے جمع ہوتے ہیں‘ حکومتی پالیسیوں سے نالاں شٹر ڈاؤن ہڑتال کرنے والے تاجروں کا مطالبہ ہے کہ پہلے حکومت کوئی طریقہ کار بنائے اور بعد میں ٹیکس وصول کرے۔