معیشت پانڈا بانڈ کیا ہے اور پاکستان نے چین میں ان کا اجرا کیوں کیا؟ وزارت خزانہ کے مطابق پاکستان نے پہلی بار چینی کرنسی یوآن میں بانڈ جاری کیا ہے جس کے ذریعے پہلے مرحلے میں 1.75 ارب یوآن (تقریباً 25 کروڑ ڈالر) جمع کیے گئے ہیں۔