کرکٹ ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان نے نیدرلینڈز کو تین وکٹوں سے شکست دے دی سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو میں کھیلے گئے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کے افتتاحی میچ میں ہفتے کو پہلے کھیلتے ہوئے نیدرلینڈز نے پاکستان کو 148 رنز کا ہدف دیا تھا۔